گرامر اسکول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا ثانوی مدرسہ جس کا نصاب عموماً امریکی ہائی اسکول کے مطابق ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا ثانوی مدرسہ جس کا نصاب عموماً امریکی ہائی اسکول کے مطابق ہوتا ہے۔